Skip to main content

Posts

Featured Post

Samson Full Movie 2018

Long considered a series of “loosely connected and grossly editorialized traditions” about the hero Samson,1 Judges 13–16 has been seen as increasingly unified in recent decades, with studies arguing for the coherence of its structure, theme, and even plot. 2 A 1974 essay by James Crenshaw extols the narrator’s skill at achieving a unified composition organized around a universal theme, “the conflict between filial devotion and erotic attachment.” 3 Cheryl Exum’s series of articles published between 1980 and 1983 reveals structural and thematic webs connecting scene to scene, episode to episode, and cycle to cycle, many of them lifting up the theological message that despite his strength Samson is nonetheless utterly dependent on the Lord for life and death. 4 A 1990 essay by Robert Alter describes the structural, thematic, and even psychological connections between episodes forged by the root -36, which underscores Samson’s compulsive drive toward foreign women. 5 Yairah Amit’s 1...
Welcome to My Blog.Merry Christmas & Happy New Year 2025.Whatsapp +923468620023
Recent posts

کیا یسوع مسیح کا فد یہ سب کیلئے اچھا نہیں ہے؟ ? isn't Jesus Christ a good fit for everyone

کیا یسوع مسیح کا فد یہ سب کیلئے اچھا نہیں ہے؟ ''شریر صادق کا فدیہ ہو گا اور دغاباز راستبازں کے بدلہ میں دیا جا ئیگا ۔(امثال 21:18) جواب: تنقید کر نے والا بائبل کی مرکزی تعلیم اور علم الہیٰ کو سمجھنے سے قاصر ہے اور وہ دومختلف قسم کےفدیوں کو آپس میں یکجا کرنے کی کوشش کر رہا ہے نا قد اس قسم کی غلطی اس لیے کرتا ہے کیونکہ وہ سیاق وسباق کو سمجھے بغیر لفظوں کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتا ہے اگر غور کیا جائےتوبا‍‏ ئبل مقدس میں دو مختلف قسم کے فدیوں کا ذکر ہوا ہے ہم قدیہ کی تعریف یوں کرتے ہیں فدیہ ایک گروپ دوسرے کے لیے قیمت کے طور پر ادا کرتا ہے۔ 1۔ایک نیک اور اچھا انسان دوسروں کے لیے بھی جان دے سکتا ہے اور قیمت ادا کر سکتا ہے جیسے یسوع مسیح نے ساری دنیا کے لیےفدیہ دیا قیمت ادا کی۔ 2۔دوسرے نمبر پر ایک برا شخص اپنی برائی جواس نے کی ہوئی ہے اس کے بدلے میں ادائیگی کےطور پر قیمت ادا کر سکتا ہے۔تنقید کرنے والا یہ چاہتا ہے کہ خداوند یسوع مسیح سب کے لیےفدیہ نہیں دے سکتا یعنی وہ نیک ہے اور ناراست کا فدیہ نہیں دے سکتا لیکن پیدائش سے مکاشفہ تک کی واضح تعلیم ہے کہ خداوند یسوع مسیح سب کے ...

Jesus only came for save Israel - کیا یسوع مسیح صرف اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھڑوں کے لیے آئے۔

کیا یسوع مسیح صرف اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھڑوں کے لیے آئے ۔ ان بارہ کو یسوع نے بھیجا اور سامریوں کے کسی شہر میں داخل نہ ہوتا بلکہ اسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہوئی بھڑوں کے پاس جانا۔ متی6۔5/10 اس نے جواب میں کہا کہ میں اسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہوئی بھڑوں کے سوا اور کسی کے پاس نہیں بھیجا گیا۔متی 24/15 یسوع مسیح ساری دنیا کے لیے آئے۔ یسوع نے کہا' پس تم جاکر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور ان کو باپ اور بیٹے اور روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔ متی 19/28 یسوع نے کہا' کیونکہ خدا نے دنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا کہ جو کوئی اس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے۔یوحنا 16/3 جواب: متی 24/15 کےحوالے کو اگر ہم 16/15 سے پڑھنا شروع کریں تو وہاں ایک غیر قوم کی عورت کا ذکر ہے اور یہ عورت اپنی بیٹی کی شفاء کے لیےیسوع مسیح کو پکار رہی ہے اور یہ یسوع مسیح کے لیے پہلا موقع ہے کہ وہ کسی غیر قوم میں کام کرےیا ان کی ضرورت کو پورا کرے اور یہاں یسوع مسیح بنیادی طور پر ایک معاشرتی بندھن کو توڑنے جارہا ہے اس لیے اس کام سے پہلے وہ اپنے شاگردوں اور لوگوں کو ...

کیا ختنہ خدا مقرر کر تا ہے کہ نہیں؟

ختنہ خدا مقرر کر تا ہے؟ '' ا ور میرا عہد جو میرے اور تیر ے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان ہے اور جسے تم مانو گے سویہ ہے کہ تم میں سے ہر ایک فرزند نرینہ کا ختنہ کیا جائے''(پیدائش 10/17) ختنہ کی خدا ملامت کرتا ہے؟ دیکھو میں پولس تم سے کہتا ہوں کہ اگر تم ختنہ کراؤ گے تو مسیح سے تم کو کچھ فائدہ نہ ہو گا (گلیتوں 2/5).  جواب: پیدائش 10/17 میں خدا نے ابراہام سے عہدباندھا تھاتاکہ اپنے لوگوں کو دوسری قوموں سے الگ کرے اور پھر ان الگ کئے ہوئے لوگوں میں سے یسوع مسیح کو تمام دنیا کی نجات کے لیے دنیا میں لائے۔پیدائش 11/17 میں لکھا ہے کہ یہ ایک علامتی نشان اس عہد کا ہوگا اور یہ کھلڑی کا ختنہ ہے خدا اور اس کے لوگوں کے درمیان عہد کی علامت ختنہ تھا کہ صرف یہواہ ہی ان کا خدا ہو گا۔ پرانے عہدنامہ میں ختنہ کو عہد کا نشان اور یہودیوں کو الگ پاک کرنے کے معنوں میں استعمال کیا گیا ہے بائبل مقدس میں ہم دیکھتے ہیں کہ خدا ایک ترتیب کا خدا ہے اور پرانا عہد نا مہ بھی اس کا قانون ہے اور نیا عہد نامہ بھی اسی کا قانون ہے اس لیے وہ کسی قانون کو منسوخ نہیں کرتا بلکہ ایک ترتیب سے بتاتا...

کیا بچہ کا بپتسمہ ضروری ہے؟

کیا   بچہ کا بپتسمہ ضروری ہے؟ اس بات کے بارے میں بھی ہماری کلیسیاؤں میں مختلف نظریات رائج ہیں کچھ بچہ کے بپتسمہ کو ضروری کہتے ہیں اور   کچھ اسے ضروری نہیں سمجھتے۔ بچہ کے بپتسمہ کی حمایت کر نے والے مندرجہ ذیل دلائل پیش کر تے ہیں۔ 1-    بچہ کو آدم کے موروثی گناہ سے آزاد کرنے کے لئے اسے بچہ کے لیے ضروری سمجھتے ہیں اور اعمال 48-24/10 کرنیلس نے گھرانے سمیت بپتسمہ لیا اعمال 15/16 لدیہ نے گھرانے سمیت بپتسمہ لیا اعمال 35-33/16 میں دروغہ نے گھرانے سمیت بپتسمہ لیا۔تو بچہ کے بپتسمہ کی   حمایت کرنے والے کہتے ہیں کہ گھرا نے میں بچے بھی شامل ہوتے ہیں اس لیے ان حوالوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ رسولوں نے بچوں کوبھی بپتسمہ دیا۔ 2-    دوسرے نمبرپر بچے کے بپتسمہ کی حمایت کرنے والے کہتے ہین کہ بائبل مقدس ہین جتنے بالغوں کو بپتسمہ دیا گیا ہے وہ اور ان کے والدین پہلے کلیسیاء کے رکن نہ تھے بلکہ سب کلیسیاء سے باہر کےلوگ تھے(غیرقوم سے تھے)لیکن جو کلیسیاء کے اندر پیدا ہوئے یعنی ایمانداروں کے بچے ہیں انہیں بپتسمہ دنیا ضروری ہےتاکہ وہ کلیسیاء میں شامل ہوں اور...

کیا بپتسمہ ضروری ہے؟

کیا بپتسمہ ضروری ہے؟ آج ہماری بہت ساری کلیسیائیں بپتسمہ کے بارےمیں مختلف نظریات رکھتی ہیں اور اسے غیر ضروری کہنے کے لیے بہت ساری تفسیریں بیان کرتی ہیں ہم نے بہت حد تک غیر جانبدار رہ کر اس مسلہ کے بارے ہیں روح القدس کی مدد سے تحقیق کرنے کی کوشش کی ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی Denomination کا بانی،چاہے اسکی خدمت کتنی ہی موثر کیوں نہ ہو یا اس نے مسیحت کے لیے کتنا ہی کام کیوں نہ کیا ہواور کتنا ہی روحانی کیوں نہ ہووہ ہمارے لیے سچائی جاننے کا معیار نہیں ہے۔سچائی جاننے کا معیار مسیح اور بائبل ہے کیونکہ لوگوں نے کہا ہم سچائی اور حق پر ہیں لیکن مسیح یے کہا کہ راہ،حق اور زندگی میں ہوں۔ مسیحت ایک ایسی تحریک ہے جس میں لوگ یسوع مسیح کی پیروی کرتے ہیں نہ کہ لوکل چرچز کے قواعدوضوابط کی پیروی کرتے ہیں۔ بپتسمہ کی مخالفت میں کہنےوالے1کرنتھوں14:1-17 کا حوالہ دیتے ہیں جسے اگر ہم غور سے سیاق وسباق کے ساتھ پڑھیں توواضح ہوگا کہ یہ تو صرف پولس رسول اپنی نعمت کے بارے میں بتارہا ہے کہ وہ دراصل تبلیغ بطور مبشر( Evangelist )کرنے والا ہے بپتسمہ دنیے والانہیں اور نہ ہی اس حوالے میں اس نےبپتسم...

مسیحی بپتسمہ کی ضرورت اور اہمیت اور اس کا حکم؟

بپتسمہ کاحکم ہے۔ " پسں تم جاکرسب قوموں کوشاگردبناؤاورانکوباپ اوربیٹے اور  روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو" (متی28:19) 'خدا کا شکر کرتا ہوں کہ کرسپس اور گیس کے سوا میں نے تم میں سے کسی کو بپتسمہ نہیں دیا تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ تم نے میرے نام پربپتسمہ لیا-ہاں ستفناس کے خاندان کو بھی میں نے بپتسمہ دیاباقی نہیں جانتاکہ میں نے کسی اور کو بپتسمہ دیاہو کیونکہ مسیح نےمجھے بپتسمہ دنیے کونہیں بھجا بلکہ خوش خبری سنانے کو وہ بھی کلام کی حکمت سے نہیں تاکہ مسیح کی صلیب بےتاثیر نہ ہو۔(1-کرنتھیوں 1/14-17) 'پس آومسیح کی تعلیم کی ابتدائی با تیں چھوڑ کر کمال کی طرف قدم بڑھائیں اور مردہ کاموں سے توبہ کرنے اور خدا پرایمان لانے کی اور بپتسموں اور ہاتھ رکھنے اورمردوں کے جی اٹھنے اور ابدی عدالت کی تعیلم کی بنیاد دوبارہ نہ ڈالیں'(عبرانیوں6/1-2) بپتسمہ یونانی ( Baptizo ) سے لیا گیا ہے اور اس کے معنوں میں پانی میں ڈالنا،ڈبونا اور نکا لنے کا عمل شامل ہے۔(قاموس الکتاب) یسوع مسیح کا بپتسمہ کیاہے؟ جس طرح ہم اپنی فطری پیدائش کے ذریعے سے آدم سے تعلق رکھتے ہیں اور اس کے گناہ ...

Is There Historical Evidence for the Resurrection of Jesus?

Introduction: Students, faculty, and staff, and guests from the Worcester-area community, I am delighted to welcome you to the Hogan Campus Center at the College of the Holy Cross. My name is Charles Anderton and I am a professor of economics here at Holy Cross. On behalf of the sponsoring organizations – the Center for Religion, Ethics and Culture and the Campus Christian Fellowship – I warmly welcome you to this evening’s debate. The question before us tonight is one of enduring interest for Christians and many non-Christians: Is there historical evidence for the resurrection of Jesus? Supporting the affirmative position will be Dr. William Lane Craig, Research Professor of Philosophy at Talbot School of Theology in La Mirada, California. Supporting the opposing position will be Dr. Bart Ehrman, James A. Gray Distinguished Professor and Chair of the Department of Religious Studies at the University of North Carolina at Chapel Hill. During the debate, I ask that you respectfully c...